خیبر پی کے: 14 وزراء کو محکمے الاٹ 

Feb 02, 2023


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں 14 وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے۔ سید مسعود شاہ کو محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور ایڈمنسٹریشن دیا گیا ہے۔ عبدالحلیم قصوریہ کو زراعت اور لائیو سٹاک کا محکمہ دیا گیا۔ شاہد خان خٹک کو ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی کا قلمدان دیا گیا۔
وزراء 

مزیدخبریں