آئین اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات کا مطالبہ کرتا ہے: شوکت 

Feb 02, 2023


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سینئر رہنماء تحریک انصاف سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات کا مطالبہ کرتا ہے۔ کوئی اگر مگر نہیں چلے گا۔
، گورنر آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں