اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک بدقسمتی سے رجیم چینج کی فصل کاٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بم دھماکے، تاریخ ساز مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بیروزگاری ہے، ملک دیوالیہ ہونے کے نہج پر پہنچ چکا ہے۔