ہندوستان میں بعض حصے ایسے ہیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور بعض حصے ایسے ہیں جن میں وہ قلیل تعداد میں ہیں۔آج یہ قوم اپنے حقوق کے تحفظ کیے لیے سعی وکوشش کررہی ہے پھرکیا وجہ ہے کہ مسلمان اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے سعی وکوشش نہ کریں۔
(علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)
علامہ اقبال
Feb 02, 2023