ہائیکورٹ :  ما نگا منڈی میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر نہ بنانے کے کیس میں سی ٹی او لاہور کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

Feb 02, 2024

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ نے ما نگا منڈی میں ڈرائیونگ لائسنس سنٹر نہ بنانے کے کیس میں سی ٹی او لاہور کو ایک ماہ میں درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ 

مزیدخبریں