ہائیکورٹ: بری اور ڈسچارج بچوں کے نام کریمنل ریکارڈ سے نکالنے کا حکم 

لاہور(خبر نگار)  ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کم عمر بچوں، مقدمہ سے ڈسچارج یا بری ہونے والوں کے نام کریمنل ریکارڈ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن