ایل ڈی اے سٹی، اراضی متاثرین کی درخواست پر ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں ایل ڈی اے سٹی کیلئے شہریوں کو بے گھر کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کاہنہ کے قریب گاؤں تھے پنجو کی آبادی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ متاثرہ شہریوں کی درخواستوں پر ایل ڈی اے دو ماہ میں فیصلہ کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن