ساتویں زرعی شماری یکم جون سے کی جائے گی 

Feb 02, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں ساتویں زرعی شماری اس سال جون میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زراعت کے ساتھ لائیو سٹاک، زرعی مشینری کا بھی شمار  ہوگا۔ ساتویں زرعی شماری کا آغاز یکم جون 2024ء سے کیا جائے گا۔

مزیدخبریں