نئی کرنسی جاری کرنے میں دو سال  لگیں گے، ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک  

Feb 02, 2024

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی بینک اگلے دو برس میں نئے کرنسی نوٹوں کا عمل مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ہر 15 سے 20 سال میں نئے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں