کراچی(کامرس رپورٹر)ملک بھر میں یوم کشمیر، الیکشن اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بینک آئندہ دس روز میں صرف تین دن کھلیں گے۔ملک بھر میں بینکس تین فروری سے پانچ فروری تک بند رہیں گے۔
یوم کشمیر‘ انتخابات : 10روز میں بینک صرف 3 دن کھلیں گے
Feb 02, 2024