لاہور(خبر نگار) انسداددہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نینو مئی، راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں 3 فروری کو تقسیم کرنیکا حکم دیدیا، مقدمے میں سابق ایم این اے روبینہ جمیل ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید،محمد عمیر نامزد ہیں۔