روبینہ جمیل ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید،محمد عمیر کو کل چالان کی کاپیاں تقسیم کرنیکا حکم 

Feb 02, 2024

لاہور(خبر نگار) انسداددہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نینو مئی، راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں 3 فروری کو تقسیم کرنیکا حکم دیدیا، مقدمے میں سابق ایم این اے روبینہ جمیل ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید،محمد عمیر نامزد ہیں۔

مزیدخبریں