بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کرنے کا حکم 

Feb 02, 2024

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کرنیکا حکم دیدیا،عدالت نے ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں۔

مزیدخبریں