بانی پی ٹی آئی کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں‘  یاسمین راشد 

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سزا دینے کے لیے ضروری قانونی ضابطے بھی پورے نہیں کیے گئے، عوام سچائی سے بخوبی واقف ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ جو یہ کر رہے ہیں اس کی وجہ سے عوام کا غصہ بڑھ گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 8فروری کو پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار جیتیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...