لاہور(خبر نگار) انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نینو مئی کو تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے کیس میں ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 3 فروری کو طلب کر لیا،ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کوعدالت میں پیش کیا گیا، چالان میں بغاوت سمیت دیگر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔
تھانہ شادمان نذرآتش‘ یاسمین راشد، محمود الرشید ‘اعجاز چوہدری فرد جرم کیلئے کل طلب
Feb 02, 2024