ہائیکورٹ نے این اے 123 لاہور سے پی ٹی آئی امیدوار افضال عظیم کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے این اے 123 لاہور سے پی ٹی آئی امیدوار افضال عظیم پاہٹ کو ہراساں کرنے سے روک دیا،عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست گزار کی انتخابی مہم میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

ای پیپر دی نیشن