سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیر ترین 

 لودھراں (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، ملک میں خوش حالی کا دور واپس لائیں گے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ لودھراں کا مقدر تھانا کچہری نہیں بلکہ معیاری اسکول اور کالج ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن