آسٹریلوی فاسٹ بولر کینسر کے  علاج کیلئے کرکٹ سے باہر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی ویمن ٹیم کی فاسٹ بائولر لارین چیٹل کینسر کے علاج کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔ لارین چیٹل جلد کے کینسر کا شکار ہیں جو  علاج کیلئے  ٹیم سے باہر رہیں گی، وہ ویمن پریمیئر لیگ سمیت رواں سیزن میں نہیں کھیل سکیں گی۔نیو ساؤتھ ویلز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لارین چیٹل سال کے آخر میں ٹریننگ میں واپسی کیلئے پر امید ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...