یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کا ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 

Feb 02, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا نے میرپور یونیورسٹی سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی مسٹ اے جے کے میں پی ایم یوتھ سپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا  انعقاد کیا ۔ 17 کھلاڑیوں کو لیگ میں میرپور ریجن کی نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا۔ مہمانوں میں پروفیسر ڈاکٹر یونس جاوید، ڈائریکٹر  پروفیسر ڈاکٹر ظفر احمد، خزانچی، ڈاکٹر خلیق احمد،عابد حسین، ڈائریکٹر سپورٹس عمر محمود، داؤد صدیقی اور شائقین کی تعداد موجود تھی۔ 

مزیدخبریں