عمر ایسوسی ایٹس نے آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فائنل میں عمر ایسوسی ایٹس نے بیرنگٹن کریسنٹ ایسوسی ایٹس کو 8 وکٹوں سے ہراکر آر سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔بارش کے باعث فائنل 30 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ بیرنگٹن کریسنٹ ایسوسی ایٹس نے 107 رنز بنائے۔ عمر ایسوسی ایٹس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ 109 رنز بنا لئے۔

ای پیپر دی نیشن