راولپنڈی (جنرل رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان نے کہا ہے کہ 4فروری کو امیرجماعت سراج الحق اور امیرصوبہ پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم جڑوا ں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں الگ الگ انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ،صوبائی ترجمان کے مطابق تاریخی گراؤنڈ لیاقت باغ راولپنڈی میں 2بجے انتخابی جلسہ عام کاانعقاد ہوگا،و فاقی دارالحکومت کاانتخابی جلسہ فٹ بال گراؤنڈنزدفاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں 0430بجے منعقد ہوگا ۔
سراج الحق اور ڈاکٹرطارق سلیم 4فروری کو جڑوا ں شہروںمیں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے
Feb 02, 2024