فتح جنگ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی اعلی قیادت کی منظوری سےسابق وزیر قانون ، سینٹر/کنوینر اعظم نذیر تارڑ ، چودھری نصیراحمد بھٹہ اور رانا ظفر اقبال ڈپٹی کنوینر پاکستان مسلم لیگ ن لیگل ونگ الیکشن سیل نے ملک عبدالرزاق ایڈ وو کیٹ ماجھیا نائب صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجا ب کو راولپنڈی ڈویژن میں لیگل ونگ پاکستان مسلم لیگ ن الیکشن سیل کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ھے ملک عبدلرزاق ایڈووکیٹ کی پیشہ ورانہ مہارت اور پارٹی کے ساتھ والہانہ وابستگی کی بنا پر جاری کیا گیاملک عبدالرزاق ایڈووکیٹ ماجھیا نے مسلم لیگی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی قانونی مدد کے لیے ھر وقت تیار رھیں گے اور قیادت کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔
ملک عبدالرزاق ایڈووکیٹ ن لیگ الیکشن سیل لیگل ونگ راولپنڈی ڈویژن کے کنوینر مقرر
Feb 02, 2024