شامل کریں گے تاکہ مسلم لیگ نواز کے امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنایا جاسکے ۔

 کھنڈہ (نامہ نگار) علاقہ میں پٹرول پمپس مالکان کی اکثریت نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے چونا لگانا شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق اکثر پٹرول پمپوں پر ناقص ڈیزل و پٹرول کی فروخت جاری ہے جسکے باعث گاڑیوں کو بھی نقصان ہورہا ہے پمپوں پر پیمانہ کم ہے کبھی کبھار افسران کی جانب سے خانہ پری کی جاتی ہے لیکن بااثر پمپ مالکان کے خلاف کاروائی نہیں کی جاتی۔
 علاقہ کی سماجی فلاحی سول سوسائٹی نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ پیمانوں میں ردوبدل کرنے والے پمپ مالکان کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا جائے تاکہ عوام مزیدلٹنے سے بچ سکیں ۔

ای پیپر دی نیشن