اسرائیل کا انسانیت دشمن چہرہ بے نقاب ہو چکا:عبدالرشید نجمی

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صوبائی نائب صدر حاجی عبدالرشید نجمی نے کہاہے کہ اسرائیل کا اسلام انسانیت دشمن چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، اسرئیلی و جبر کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانا ہو گی کیونکہ فلسطین میں اور آبادیوں پر اسرئیلی فوج بمباری کر کے مسلم نسل کر رہے ہیں کشمیر ، اسرئیل ،فلسطین کے مسئلے پرپاکستانی قوم مقبوضہ ریاستوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مذمتی بیا ن میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن