وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدورکے وفد کی ملاقات صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر بھی اس موقع پر موجود تھے صنعتکاروں کے وفد نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو انڈسٹریز سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا،وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کاروبار کے فروغ کے لئے پنجاب کے بڑے شہروں میں بزنس فیسلیٹیشن سینٹرز بنائے گئے ہیں۔ محسن نقوی بزنس فیسلیٹیشن سینٹرز پر صرف دو ہفتے میں تمام این او سیز کا اجراء یقینی بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لئے 100سے زائد این او سیز ایک چھت تلے برق رفتاری سے جاری کیے جاتے ہیں۔ محسن نقوی صوبائی محکموں کے ساتھ وفاقی محکموں کے کاؤنٹرز بھی بزنس فیسیلیٹشن سینٹرز میں قائم کیے گئے ہیں۔ محسن نقوی وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی قیادت میں صوبائی وزیر صنعت ایس ایم تنویر اور ان کی ٹیم نے کاروبار ی طبقے کے لئے بہترین اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔ سابق صدور لاہور چیمبر آف کامرس وزیر اعلیٰ محسن نقوی جو کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں۔سابق صدور لاہور چیمبر آف کامرس کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے انتہائی تیز رفتاری سے عملی اقدامات کیے ہیں۔ سابق صدور لاہور چیمبر آف کامرس وفد میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابق صدور نعمان کبیر، سہیل لاشاری، محمود غزنوی اور خواجہ شہزاد ناصرشامل تھے
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدورکے وفد کی ملاقات
Feb 02, 2024 | 12:55