نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے ملاقات کی۔
Foreign Minister @JalilJilani met with Belgian Foreign Minister Hadja Lahbib @hadjalahbib. They
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) February 2, 2024
Reviewed Pakistan-Belgium bilateral relations and expressed satisfaction on their positive trajectory
Discussed cooperation in trade, education, people-to-people contacts
… pic.twitter.com/Yo9NRiuSTS
دفتر خارجہ کے مطابق دورہ برسلز کے دوران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی خوشحالی کیلئے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔