2011ئ: بھارتی فوج کے ہاتھوں بچوں اور خواتین سمیت 168 کشمیری شہید ہو ئے Jan 02, 2012 سفیر یاؤ جنگ سرینگر (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں 2011ءکے دوران بھارتی فوجیوں نے عورتوں بچوں سمیت 168 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ 875 کو حراست میں لیا گیا۔ 3 کشمیری بھارتی حراست میں غائب کر دیئے گئے۔