قاہرہ(اےن اےن آئی)مصر کے منظور کیے جانے والے دستور کے خلاف عریاں احتجاج کرنے والی مصری دوشیزہ عالیہ المہدی کی شہریت منسوخی کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔
مصری ریفرنڈم کےخلاف عریاں احتجاج کرنےوالی دوشیزہ کی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ
Jan 02, 2013