اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ رحمان ملک صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر فوری طور پر لندن چلے گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے مل کر سیاسی صورتحال اور طاہر القادری کے لانگ مارچ پر بات کریں گے۔
زرداری کی ہدایت پر رحمن ملک الطاف سے ملنے لندن چلے گئے
Jan 02, 2013