امریکہ کو طور خم اور چمن کے راستے اسلحہ لے جانے کی اجازت دے دی گئی ‘ کسٹم جنرل آرڈر میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) امریکہ کو طورخم اور چمن سے اسلحہ لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ کسٹم جنرل آرڈر میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق کسٹم جنرل آرڈر 2012ءمیں ترمیم سے امریکہ کو طورخم اور چمن سے راہداری مل گئی۔ امریکہ کو طورخم اور چمن کے راستے اسلحہ لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکہ فوجی گاڑیوں کے پرزہ جات بھی لے جا سکے گا۔ کیمیائی اور ایٹمی مواد یا پرزہ جات لے جانے پر پابندی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...