پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق 31 دسمبر 1988ءکے معاہدے کے تحت ہر سال فہرست کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں دونوں ملکوں کے ہائی کمشن کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن