بگ بیش ٹی 20 لیگ میں آج اور کل میچ ہوگا

Jan 02, 2013

میلبورن (اے پی پی) آسٹریلوی بگ بیش ٹی 20 لیگ میںآج بدھ کل جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں لیگ میں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ میں میلبورن رینگڈز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، یہ میچ میلبورن میں کھیلا جائیگا۔

مزیدخبریں