لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زیبا علی نے کہا کہ جب محمد علی نہیں رہے تو میں کس کے ساتھ فلموں میں کام کروں۔ فلم انڈسٹری کی کامیابی کیلئے دعاگو ہوں مگر خود کسی فلم میں کام نہیں کرونگی۔
محمد علی نہیں رہے، کس کے ساتھ فلموں میں کام کروں: زیبا
Jan 02, 2013