لاہور (پ ر) ناظم اعلیٰ رضویہ ٹرسٹ شیخ القرآن مفتی محمد وحید قادری نے بابر مقبول کی بچوں کے مطالعہ کیلئے لکھی گئی کتاب ”سٹوریز آف دی پرافٹس“ کو گذشتہ دنوں منعقدہ عالمی شارجہ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کتاب میلے کے دوران حکمران شارجہ کی جانب سے ایوارڈ اور نقد انعام ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اس کتاب کو تمام سرکاری لائبریریوں کیلئے لازمی قرار دے۔
”سٹوریز آف دی پرافٹس“ کو تمام سرکاری لائبریریوں کیلئے لازمی قرار دیا جائے: مفتی وحید قادری
Jan 02, 2013