کراچی (آن لائن) کراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشت گردی کے دو منصوبے ناکام بنا دئیے گئے۔ اورنگی ٹا¶ن اور گھگھر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم ناکارہ بنا دئیے گئے۔ پہلا ریموٹ کنٹرول بم سٹیل ٹا¶ن کی حدود میں ریلوے ٹریفک کے قریب نصب تھا۔ اورنگی ٹا¶ن میں مشکوک تھیلے سے دو کلوگرام وزنی بم برآمد ہوا جو دھماکہ خیز مواد، بیٹریوں اور ڈیواس سے منسلک تھا۔
کراچی : دہشت گردی کے 2 منصوبے ناکام، اورنگی ٹاون اور گھگھر پھاٹک پر 2 بم ناکارہ بنا دئیے گئے
Jan 02, 2013