لبنان: ایرانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث عبداللہ عظام بریگیڈ کے سربراہ گرفتار

Jan 02, 2014

بیروت  (اے پی پی) لبنانی فوج نے القاعدہ سے منسلک گروپ عبداللہ عظام بریگیڈ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا۔ لبنان کے قائمقام وزیر دفاع فیاض گھوسن نے بدھ کو تصدیق کرتے ہوئے کہا  ان پر ایرانی سفارتخانے پر حملے کا الزام بھی ہے۔ امہوں نے دو بم دھماکوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے۔

مزیدخبریں