رحمن ملک کی زیر صدارت پیپلز پارٹی اوورسیز کا اجلاس، بلاول کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن