راولپنڈی (آ ن لا ئن) مسلم لیگ راولپنڈ ی ڈویژن کے سابق عہدیدار محمد شفیق عرف کھڑے خان کسمپرسی کے عالم میں انتقال کر گئے۔ سا بق ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ اور مقبول خان کے علاوہ کوئی بھی سیاستدان جنازے کو کندھا نہ دے سکا ۔
مسلم لیگ راولپنڈی ڈویژن کے سابق عہدیدار شفیق عرف کھڑے خان انتقال کرگئے
Jan 02, 2014