لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستانر ٹینرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین شیخ ثاقب سعید مسعود نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد کوششوں اور یاد دہانیوں کے باوجود سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک (ریبیٹ) کے ریفنڈ کی مد میں لیدر ایکسپورٹرز کے کروڑوں روپے واجب الادا ہیں اور ان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور چیئر مین ایف بی آر سنگین حالات کا فوری نوٹس لے۔
سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک کے ریفنڈ کی مد میں لیدر ایکسپورٹرز کے کروڑوں روپے واجب الادائ، واپس دلائے جائیں: شیخ ثاقب
Jan 02, 2014