جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے 2 بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دیں

پشاور/میر علی (آئی این پی) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے 2 بارودی سرنگوں کوناکارہ بناکر علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

ای پیپر دی نیشن