امریکہ :گہرے کنویں میں گرنیوالی7سالہ بچی کو بحفاظت نکال لیا گیا

امریکہ :گہرے کنویں میں گرنیوالی7سالہ بچی کو بحفاظت نکال لیا گیا

Jan 02, 2014

جارجیا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست جارجیا میں سات سالہ بچی کو ریسکیو ٹیم نے بحفاظت 50 فٹ گہرے کنویںسے باہر نکال لیا جو کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گئی تھی۔ بچی کی ہڈیاں ٹوٹنے کے ساتھ اس کے دماغ پر بھی شدید چوٹ آئی جس کے باعث اس کی حالت کافی تشویش ناک ہے۔ بچی کو فوراً ہسپتال روانہ کر دیا گیا۔
بچی/کنواں

مزیدخبریں