شہری کے قتل پر شہزادے کو سزائے موت‘سعودی شاہی خاندان نے رحم کی اپیل مسترد کردی

Jan 02, 2014

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلاامتیاز انصاف کی مثال اس وقت سامنے آئی جب سعودیہ میں شہری کے قتل پر شہزادے کو سزائے موت کا حکم دیا گیا۔ اُمت کے مطابق مقتول کے والد کی جانب سے قصاص کے اصرار پر عدالت نے فیصلہ سنایا۔ حکام اور شاہی خاندان نے رحم کی اپیل مسترد کردی۔ لواحقین نے ولی عہد، وزیر دفاع پرنس سلمان بن السعود سے مداخلت کی اپیل کی تو انہوں نے کہا شریعت میں کسی کیلئے کوئی رعایت نہیں۔

مزیدخبریں