نرما نے شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں

نرما نے شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں

Jan 02, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما نے طویل عرصہ کے بعد شوبز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ وہ کچھ عرصے سے ثقافتی تقریبات میں باقاعدگی سے شرکت کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ نرما چند برس قبل شوبز کی دنیا سے الگ ہو گئی تھیں۔

مزیدخبریں