2014ئ: تھانہ شاہدرہ میں سب سے زیادہ 1886 مقدمات درج ہوئے

Jan 02, 2015

فیروز والا (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام تھانوں سے تھانہ شاہدرہ میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے ہیں۔ تھانہ میں تقریباً 1886 مقدمات تھے۔ ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں سب سے زیادہ مقدمات تھانہ فیکٹری ایریا میں 1527 مقدمات 2014ء میں درج کئے گئے۔ تھانہ فیروز والا میں 1365 مقدمات درج ہوئے۔ کم مقدمات تھانہ فاروق آباد میں درج ہوئے۔

مزیدخبریں