قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جنوری تک جاری رہیگا، بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں فیصلہ

Jan 02, 2015

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جنوری تک جاری رہیگا۔ گذشتہ ر وز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ پہلے 7 دن اجلاسوں میں وقفہ سوالات اور توجہ دلا¶ نوٹس معطل رہیں گے تاکہ سانحہ پشاور پر بحث ہوسکے۔
قومی اسمبلی/ اجلاس

مزیدخبریں