لاہورمیں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئےنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کاکہناتھا کہ اکیس کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ ہوچکا ہےزیادہ کرکٹ کھیلنے سے کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں بہتری آئی ہےٹیسٹ پاس کرنا اور پرفارمنس دکھانا دو مختلف چیزیں ہیںورلڈ کپ کے لیےٹیم کی تیاریاں عروج پر ہیںانہوں نےکہا کہ سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن میں بہت حد تک بہتری آئی ہے جبکہ شائقین محمد حفیظ کوورلڈ کپ میں باؤلنگ کرتے دیکھیں گے،ہیڈ محمد اکرم کاکہناتھاکہ نئے ٹیلنٹ کےلیےپاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہےجس پر کھلاڑی اپنےٹیلنٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتےہیں