کراچی سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےپہلے سیشن کے دوران تیزی کارجحان دیکھا گیاہنڈرڈ انڈیکس بھی بتیس ہزارچھ سوکی تاریخی حد عبور کرگیا

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےپہلےسیشن کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا گیا تاہم پہلے سیشن کے اختتام پر 179 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس  32 ہزار 600 کی تاریخی حد عبور کرگیاکاروبار کے دوران 15 کروڑ 6 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے ہیںفوجی سیمنٹ،سمٹ بینک، پاک الیکٹروان، میپل لیف سیمنٹ، اینگرو کارپوریشن، پاک انٹرنیشنل بلک لمیٹڈ، اینگرو فوڈ اور چراٹ سیمنٹ والیوم لیڈر ہیں،دوسری طرف انٹربینک میں روپے کی قدر میں 30 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ڈالر  100 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

ای پیپر دی نیشن