اے پی سی اجلاس میں شرکت سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ حکومت کومضبوط کرنےاوراتحاد دکھانےاجلاس میں جارہے ہیںتحریک انصاف آئین کی حدود میں رہنا چاہتی ہے،آرمی ایکٹ کومضبوط کردیا جائےتو آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں پڑے گیعمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک اسمبلی میں نہیں جائیں گے،افسوس ہےجو تعاون ہم نےدکھایا،حکومت نے نہیں دکھایا،وزیراعظم کو اس طرح آگے بڑھنا چاہیے جیسے دھرنا ختم کرکے ہم آگے بڑھےاس معاملے پر نوازشریف سے بات کروں گا