کراچی+لندن(نوائے وقت رپورٹ)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کرنے کے بعد فوری طور پر بحال کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق رابطے اور بات چیت کیلئے منظور احمد کو مقرر کیا گیا ہے۔رابطہ کمیٹی لندن کے تمام ارکان بشمول ندیم نصرت اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کی معطلی اور بحالی
Jan 02, 2016