آئیوری کوسٹ، ہزاروں قیدیوں کے لیے صدارتی معافی کا اعلان

یاموسوکرو(آئی این پی)نئے سال کی آمد کے موقع پر آئیوری کوسٹ کے صدر الاسان وَتارا نے 3100 قیدیوں کی معافی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر الاسان وَتارا نے نئے سال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے 3100قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیا گیا ہے جبکہ کچھ کی سزاؤں میں کمی کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن